Question #: 2841
July 16, 2021
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Kya eid par orat ka hathon par mehndi lagna sunnat ma shamil hai ?
Answer #: 2841
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا عید پر عورت کے ہاتھوں پر مہندی لگانا سنت میں شامل ہے؟
الجواب حامدا ومصلیا
عورتوں کے لیے عید پر ہر رنگ کی مہندی ہاتھ اور پاؤں پر لگانا جائز ہے، سنت نہیں ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ