Question #: 3000
August 02, 2022
Ladka sia ho to kya uske sth nikah krna sahi hai ? Ladki sunni ho to
Answer #: 3000
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! لڑکی سنی ہو اورلڑکا شیعہ ہو تو کیا اس کے ساتھ نکاح کرنا صحیح ہے؟
الجواب حامدا ومصلیا
شیعہ لڑکے کے ساتھ سنی لڑکی کا نکاح جائز نہیں ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ