20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3143

April 07, 2023

Agar Zameen h 18kilay ho or penshion wagara b ati ho or Kisi waja sa gari khareed na saktay hon to kiya bank sa gari nikalwa saktay hn

Answer #: 3143

الجواب حامدا ومصلیا

جس بینک سے گاڑی نکلونا چاہتے ہیں اگر وہ سودی بینک ہے تو سودی بینک سے گاڑی نکلوانا جائز نہیں ہے۔ اگر وہ بینک غیر سودی ہے اور علماء کرام  کی زیر نگرانی وہ کام کررہا ہے جیسے میزان بینک تو ایسے غیر سودی بینک سے گاڑی  لینا جائز ہے ۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ