20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2620

May 28, 2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ اگر میاں بیوی دور ہوں اور ویڈیو کال پر شوہر بیوی سے کہے کہ اپنے عضو خاص کو رب کرے اور شوہر اس کو خود بتاتا ہے کہ ایسے ایسے رب کرے۔ تو کیا یہ جائز ہے؟ عورت انگلیاں فرج کے اندر نہیں ڈالتی ہے صرف باہر ہیشاب کی جگہ پر ہی کرتی ہے۔ اور اس دوران اس کو پتلا پانی بھی آتا ہے  لیکن عورت ربنگ کے دوران مزا محسوس کرتی ہے۔ لیکن وہ یہ  صرف شوہر کے کہنے پر کرتی ہے اس کا خود دل نہیں چاہتا ہے۔ اور شوہر کبھی کبھار اسے کہتا ہے کہ عضو خاص کو رب کرو اور ساتھ ساتھ ویڈیو بنا کر بھیجو۔ براہ کرم جلد جواب سے نوازیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا

Answer #: 2620

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ اگر میاں بیوی دور ہوں اور ویڈیو کال پر شوہر بیوی سے کہے کہ اپنے عضو خاص کو رب کرے اور شوہر اس کو خود بتاتا ہے کہ ایسے ایسے رب کرے۔ تو کیا یہ جائز ہے؟ عورت انگلیاں فرج کے اندر نہیں ڈالتی ہے صرف باہر پیشاب کی جگہ پر ہی کرتی ہے۔ اور اس دوران اس کو پتلا پانی بھی آتا ہے  لیکن عورت ربنگ کے دوران مزا محسوس کرتی ہے۔ لیکن وہ یہ  صرف شوہر کے کہنے پر کرتی ہے اس کا خود دل نہیں چاہتا ہے۔ اور شوہر کبھی کبھار اسے کہتا ہے کہ عضو خاص کو رب کرو اور ساتھ ساتھ ویڈیو بنا کر بھیجو۔ براہ کرم جلد جواب سے نوازیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا

الجواب حامدا ومصلیا

میاں بیوی کا ویڈیو کال پر ایک دوسرےکا جسم دیکھنا تو جائز ہے ، لیکن شوہر کے کہنے پر انگشت زنی کرنا جائز نہیں ہے،  اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏24‏ محرّم‏، 1442ھ

‏13‏ ستمبر‏، 2020ء