25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2767

March 15, 2021

Assalamualaikum Kya corona virus vaccine safe hai Farz namaz mai kya aik surah kee bajajay aik hee ayat kee talawat 3 dafa kit saktay hian JazakAllah Humaira Aqeel

Answer #: 2767

الجواب حامدا ومصلیا

  1. کرونا ویکسین کے بارے ڈاکٹروں سے مشورہ کریں۔ آسک معہد میں شرعی مسائل کا جواب دیا جاتا ہے۔
  2.  ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔ نماز کو مسنون قراءت کے مطابق  پڑھنا چاہیے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ