19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2804

May 17, 2021

Assalamualaikum. Hazrat merey pas 2.5 tola sona hai or tqreeban 50,000 k qareeb biwi ka jahaiz ka samaan hai jo filhal istmaal main nahi hai.meri har mah 43,000 salary aati hai jo aatay hi kharch ho jati hai merey pas jama nahi rehti.kya mujh pr zakaat hai?or doosra sawal ye k jahaiz ka samaan pr zakaat ho gi?

Answer #: 2804

الجواب حامدا ومصلیا

            جہیزیعنی جو سامان عورت کواپنے والدین  کی طرف سے ملتا ہے، وہ آپ  کی ملکیت نہیں ہے ، وہ آپ کی بیوی کی ملکیت ہے، اور اس کا حساب آپ کے سونے کے ساتھ ملا کر نہیں کیا جائے گا۔

            اگر آپ کے پاس صرف ڈھائی تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ نقدی جمع  نہیں ہے تو صرف اس  سونے پر زکوۃ واجب نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ