24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2397

March 21, 2019

السلام علیکم. کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارء میں. کہ عورت نے طلاق کا مطالبہ کیا تو مہر کا کیا بنے گا..

Answer #: 2397

الجواب حامدا ومصلیا

عورت طلاق کا مطالبہ کرے  اور مرد طلاق دے دے تو  بھی مہر ادا کرنا پڑے گا، البتہ اگر   وہ خلع لے لے تو  پھر مہر نہیں ادا  کرنا  پڑےگا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۲ ، رجب المرجب ، ۱۴۴۰ھ

30 ، مارچ ، 2019ء