19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2396

March 19, 2019

Assalam o alikum Kia ma periods ma Quran ka sabak Sun Sakti hon student sa.Quran mobile ma khool ker. Jazakallah

Answer #: 2396

اسلام علیکم کیا مَیں پیریڈز میں قرآن کا سبق سن سکتی ہوں اسٹوڈنٹ سے۔ قرآن موبائل میں کھول کر۔ جزاک اللہ

الجواب حامدا ومصلیا

حیض کی حالت میں عورت قرآن  کریم موبائل میں کھول کر سن سکتی ہے۔

صحيح البخاري: باب قراءة الرجل في حجر امرأته وهي حائض.

حدثنا أبو نعيم الفضل بن دكين سمع زهيرا عن منصور بن صفية أن أمه حدثته أن عائشة حدثتها أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يتكئ في حجري وأنا حائض ثم يقرأ القرآن.

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۸ ، رجب المرجب ، ۱۴۴۰ھ

25 ، مارچ ، 2019ء