19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2772

March 22, 2021

تبلیغ مے ایک عالمی شوری ہے جس مے وہ لوگ باری باری فیصل بنتے ہے تو کیا یہ غیر شرعی عمل ہے؟

Answer #: 2772

الجواب حامدا ومصلیا

            ان کا یہ شوری اور ’’مشورہ والا عمل ‘‘غیر  شرعی  عمل نہیں ہے، بلکہ شرعی عمل ہے ؛کیونکہ قرآن نے مشورہ کا حکم دیاہے۔ اور اسی طرح وہ  فیصل کسی وقت کسی کو بناتے ہیں اور کسی وقت کسی اور کو بناتے ہیں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

وقال الله تعالی: "وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ" (الشورى: 38)

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ