20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2885

December 11, 2021

Kindly comment on cryptocurrency, when it is halal to invest in cryptocurrency?

Answer #: 2885

الجواب حامدا ومصلیا

’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت   اور اس میں سرمایہ کاری اور   اس کے ذریعہ کاروبار کی  ہر قسم کی شکل سے اجتناب کیا جائے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ