25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2925

February 27, 2022

کیا ایک مرد معلم خواتین کو درس قرآن دے سکتا جب کہ خواتین حجاب میں ہوں اور معلم اور خواتین کے درمیان کوئی پردہ بھی ھاہل نہ ہو۔

Answer #: 2925

الجواب حامدا ومصلیا

معلم پسِ دیوار یا پسِ پردہ اس طرح درس قرآن دے کہ خواتین  کے ساتھ بالکل اختلاط  نہ ہواور بے پردگی نہ ہو تو یہ جائز ہے۔ مرد کا خواتین کو اس طرح درس قرآن دینا کہ خواتین سامنے بیٹھی ہوں ، درست نہیں ہے اگرچہ سب  خواتین نے پردہ کیا ہوا ہو۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ