09 Nov, 2025 | 18 Jumada Al-Awwal, 1447 AH

Recent Fatwas by Mahad

September 09, 2024

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت آپ سے ایک سوال ہے کہ ایک عورت کا شوہر باہر ملک میں دو سال سے ہے اور وہی کا رہائشی اور اس Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ طلاق نامہ پر سائن کر Ú©Û’ کاغذ بھیج دیے اور میسیج کر Ú©Û’ بتایا ہے کہ اس Ù†Û’ سائن کر دیا ہے تو کیا اب اس عورت پر عدت ہو Ú¯ÛŒ جب کہ وہ دو سال سے الگ رہ رہے ہیں اور وہ عورت مدرسہ میں دینی کام بھی سر انجام دیتی ہے کیا اس دوران وہ مدرسہ میں پڑھانے جا سکتی ہے کیا شرعیت میں اس Ú©ÛŒ گنجائش ہے اورطلاق نامہ Ú©Û’ کاغذات پہنچنے سے پہلے عور مدرسہ جاتی رہی کہ شاید طلاق مکمل نہیں ہوئی جب تک وہ سائن نہیں کرے Ú¯ÛŒ اور اس دوران کیا عورت گنہگار ہو Ú¯ÛŒ اور صورت مسئلہ میں شوہر Ù†Û’ عورت سے پوچھے بغیر ایام مخصوص میں طلاق دی ہے اب اس عورت پرعدت ہے یا نہیں اگر ہے تو کب مکمل ہوگی؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ؟

تفصیل / مزید معلومات