31 Mar, 2025 | 1 Shawwal, 1446 AH

Question #: 2901

January 19, 2022

السلام علیکم کیا صحابہ کے دور میں بھی انڈرویر پہنے کا عمل تھا کیا اس کو پہن سکتے ہیں

Answer #: 2901

الجواب حامدا ومصلیا

انڈرویئر پہننا جائز اور مباح ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ