November 01, 2024
کیا کھانے پینے کی ایسی اشیاء کھانا جائز ہے جن میں الکحل کھانا پکانے کے عمل میں استعمال کیا گیا ہو، لیکن وہ بخارات بن گئی ہوں مثلاً چاکلیٹ، کچھ چٹیاں یا گریوی؟?
تفصیل/مزیدمعلومات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اگر عورت اپنے شہر کے ساتھ کسی اور شہر یا ملک میں مقیم ہے تو عورت کیلیئے مائیکے میں پوری نماز پڑھنا ہے یا قصر پڑھنی ہے؟?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ ہم انڈیا سے ہیں، کیا غیر یر مسلم کی دعوت میں کھانا کہنا جائز ہے؟ اور ان کے تہوار دیوالی وغیرہ میں دیے گئے مٹھائی نمکین چیزین کھانا جایز ہے؟?
October 12, 2024
میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کب واپس آئیں گے دعوت سے؟ میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ اللہ کو پتا ہے کہ میں کب دعوت سے واپس آوں گا۔ بیوی نے جواب دیا کہ "اللہ کو کیوں پتہ ہے، اللہ نے وہاں جانا ہے کیا"- میں نے اسے فورا کہا کہ یہ جملہ آپ نے ٹھیک نہیں کہا۔ جس کے جواب میں اس نے کہا کہ میرا ایسا کوئی مطلب نہیں تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ کفریہ جملہ ہے اور نکاح کا کیا حکم ہے؟?
میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنی بیوی سے کسی بات پر غصہ ہوا۔ اس نے مجھے کہا کہ " آپ خدا کیوں بن جاتے ہیں" یا شاید یہ کہا کہ " آپ خدا کیوں بن گئے ہیں"۔ جس کے جواب میں میں نے کہا کہ یہ جملہ آپ کا ٹھیک نہیں ہے۔ تو اس نے کہا کہ یہ ویسے ہی کہا ہے کوئی غلط مطلب نہیں تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ کفریہ جملہ ہے اور نکاح کا کیا حکم ہے؟?
September 30, 2024
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu mujhe reselling business shuru karna hai online...masla ye hai k mujhe models ki photos post karni hogi dresses k liye kya mere liye ye jaiz hoga k mai unki photos post karun? Please rehnumai farmade?
read more
September 14, 2024
السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علما ءکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میاں ،بیوی میں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے بات خلع تک پہنچ چکی ہے۔بلکہ عدالت سے خلع بھی ہو چکی ہےجبکہ شوہر نے عدالتی خلع پر نہ تو رضامندی ظاہرکی ہیں اور نہ خلع کےکاغذات پردستخط کئے ہیں ۔عدالتی کاروائی ساتھ لف ہے۔ شکریہ۔?
September 09, 2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت آپ سے ایک سوال ہے کہ ایک عورت کا شوہر باہر ملک میں دو سال سے ہے اور وہی کا رہائشی اور اس نے عورت کو طلاق نامہ پر سائن کر کے کاغذ بھیج دیے اور میسیج کر کے بتایا ہے کہ اس نے سائن کر دیا ہے تو کیا اب اس عورت پر عدت ہو گی جب کہ وہ دو سال سے الگ رہ رہے ہیں اور وہ عورت مدرسہ میں دینی کام بھی سر انجام دیتی ہے کیا اس دوران وہ مدرسہ میں پڑھانے جا سکتی ہے کیا شرعیت میں اس کی گنجائش ہے اورطلاق نامہ کے کاغذات پہنچنے سے پہلے عور مدرسہ جاتی رہی کہ شاید طلاق مکمل نہیں ہوئی جب تک وہ سائن نہیں کرے گی اور اس دوران کیا عورت گنہگار ہو گی اور صورت مسئلہ میں شوہر نے عورت سے پوچھے بغیر ایام مخصوص میں طلاق دی ہے اب اس عورت پرعدت ہے یا نہیں اگر ہے تو کب مکمل ہوگی؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا?
August 20, 2024
I have always heard that a woman does not have any responsibility towards the parents of her husband and neither does his parents have any responsibilities towards their daughter in law. But a man has more responsibility towards his parents in law. Is it true? if partially true then to what extent??
July 23, 2024
Asalam o alaikum. Ma aik semi gourment department ma job krta hun Yahan mere har month ki salary se Kuch amount health aur life insurance k liye kati jati ha ye har employee k liye lazmi ha. iskay badlay department humen Kuch benefits deta ha. Mere malumat k mutabiq insurance jaiz ni ha.. Kya ma is tarhan krskta hun k ma jab bhi insurance ki amount claim krun to is ma se utni rakam istemal krlun jitni mere salary se kati ha baky kisi ghareeb ko de dun. Mere rehnumai farmaen halal Haram hone k lehaz se aur taqwa k lehaz se?