Kiya halat Haiz ma Namaz n parni ho to kiya Quran pak ki lambi ayat k wazifa kar saktay hn ya wazifay wali books ko hath Laga kar par saktay hn?
تفصیل/مزیدمعلومات
During ramzaan i got tooth pain and doctor suggested tooth canal treatment.Is it allowed to take treatment while fasting.?
read more
جی میرا سوال ہے کہ ایک عورت حاملہ ہے اور حمل کی وجہ سے بار بار قے آتی یے اور آج سحری کے بعد جب فجر کی نماز پڑھی تو اسکے بعد منہ بھر کر قے آئی تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ روزہ کا کیا حکم یے؟?
اسلام و علیکم! ویجائنہ کے داخلی سوراخ کے اندر جو گلابی مسلز سامنے نظر آرہے ہوتے ہیں رطوبت صاف کرتے ہوۓ ہتھیلی اور پانی لگنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟?
Agar sehri ko band hoe 3mints guzar chuke hon aur daant Mai panse hoe khurak ka zarra nigal jaae TU roza toot jaata hai?agar haan TU qazaa kaisay Kate.?
اگر کوئی بزرگ بندا روزے نہ رکھ سکتا ہو،اور نہ ہی وہ بعد میں قضا دے سکتا ہو تو کیا اس کی جگہ کسی کو رکھوا سکتے ؟ اور اگر رکھوا سکتے کیا conditionsہیں؟?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ رمضان المبارک میں سحری اور فجر کی اذان کے بعد کیا حیض سے پاکی حاصل کر کے روزے کی نیت کر سکتے ہیں ۔؟ مجھے سحری سے پہلے غسل کرنے کا موقعہ نہیں ملا اور مجھے اس کا علم بھی نہیں تھا کہ صبح صادق سے پہلے غسل کر لینا ہے۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس سے میرا روزہ قبول ہوگا؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ کیا روزے کی حالت میں جسم کے غیر ضروری بال نکال سکتے؟?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ رمضان المبارک میں جو ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں کیا اس میں ہم مرحوموں کے لئے ایصال ثوابکی نیت کر سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?