Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu mujhe reselling business shuru karna hai online...masla ye hai k mujhe models ki photos post karni hogi dresses k liye kya mere liye ye jaiz hoga k mai unki photos post karun? Please rehnumai farmade?
read more
کیا فاریکس ٹریڈنگ ( forex trading) کا کام کرنا اس میں پیسے لگانا اور اس سے پیسے کمانا جائز ہے حلال ہے یا حرام اور اگر حلال ہے تو کن شرائط کے ساتھ ۔ تفصیلی جواب عنایت فرما دیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا?
تفصیل/مزیدمعلومات
Aslamoalikum, mn ny apni Kuch amount eik medical distribution waly banday ko investment k liye di hoi hy, woh is amount sy pora month medicine ka lane dane krta rehta hy r month k end pr eik maqool profit deta hy Jo k fix nhi. Kia is trahn profit Lena darust hy ????
Assalam o alaikum wr wb my question is regarding forex trading in which a person buy and sell in different currencies to gain profit . It is done online we buy and sell investment /money of a third party and they give us some percentage of the profit (as per contract ) Is it permissible in Islam and what forms are halal and what forms of this type of trade are haram . Please guide Jazak Allah Khair?
میں پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا nfts حلال ہیں؟ Nfts ایک ایسا ڈیجیٹل آرٹ ہے جو ڈیجیٹل طور پر کریپٹو کرنسی جیسے بٹ کوائن میں خریدا اور بیچا جاتا ہے۔ دراصل مجھے اپنے فن کو آن لائن این ایف ٹی کے طور پر فروخت کرنے میں مدد کرنے کے لیے کافی تجاویز مل رہی ہیں اور میں اس کا منتظر ہوں لیکن میں کسی بھی حرام کام میں ملوث نہیں ہونا چاہتا لیکن ڈیلنگ کریپٹو کرنسی میں کی جاتی ہے جو اصل رقم نہیں ہے اور جب بھی آرٹ ورک فروخت ہوتا ہے تو مجھے کمیشن کے طور پر تھوڑا سا فیصد ملتا ہے۔ کیا یہ حلال ہے؟?
Asallam o Alaikom Hazrat mera sawal National Saving Scheme k baray mai hai. Is mai kuch categories hain.. ( Behbood, Pension or Regular). Kiya in mai pasay jama krwa k monthly profit lena jaiz hai ..?
میرا سوال ی ہے کہ نیٹورک مارکیٹنگ حلال ہے کہ حرام بہت سی کمپنیاں نیٹورک مارکیٹنگ کے زریعےہزاروں افراد کو کام کے مواقع فراہم کر رہی ہیں اور ان کا ارنگ پوٹینشل بھی بہت زیادہ ہے جیسے اوریفلیم اور فور ایور لیونگ کی پروڈکٹس یہ کمپنیاں عرصہ دراز سے کام کر رہی ہیں اور دھوکہ بھی نہیں دے رہی تو ان کمپنیوں میں کام کرنا کیسا ہے?
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب میر سوال ہے کہ یہ جو bitcoin اور crypto currency ہے کیا اسکا خریدنا اور خرچ کرنا حلال ہے یاں حرام؟ جزاكم الله خيرا?
زید نے ایک گھر یا پلاٹ عمر سے ایک لاکھ روپے میں خریدا اور اسے پچاس ھزار روپے ٹوکن دے دیا اور اس سے اسٹام لکھوا لیا اور باقی پچاس ھزار کے لئے دو مہینے کی مہلت مانگ لی اور اس دوران یعنی ایک مہینے بعد زید نے اس پلاٹ یا مکان کو بکر کو ایک لاکھ بیس ھزار میں بیچ دیا اور باقی رقم عمر کو دے دی اور کہا کہ یہ پلاٹ یا گھر بکر کو ٹرانسفر کر دو کیا اس طرح خریدوفروخت کرنا جائز ھے یا زید نے پوری قیمت دے کر عمر سے پلاٹ خریدا اور اسٹام پیپر پر اس بیع کو لکھ لیا لیکن اپنے نام ٹرانسفر یا انتقال نہیں کیا اور اس پلاٹ کو بکر کو بیچ دیا اور عمر سے کہا کہ یہ پلاٹ بکر کے نام ٹرانسفر کر دو تو کیا یہ صورت جائز ھو گی یا اس کے علاؤہ موجودہ دور میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کی کوئی جائز صورت ھو تو وہ بھی بتا دیں جزاک اللہ خیرا?
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ حضرت ہمارے شہر میں کچھ ڈاکترس ہیں جو کہ کمیشن وغیرہ تو نہین لیتے۔ لیکن جب مریض کا علاج کرتے ہیں تو اس کو تمام آپشنز بتا دیتے ہیں ، عموما علاج دوا گولی سے بھی ہوتا ہے ، انجکشن سے بھی ہوتا ہے اور آئی وی سلائن لگا کر بھی ہوتا ہے۔ ڈاکٹر حضرات تینوں اختیارات مریض کے سامنے رکھ دیتے ہیں اور مریض اپنی مرضی اور حالات کے مطابق جو مناسب ہوتا ہے اختیار کر لیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہوگا۔ اور ڈاکٹر کی کمائی حلال ہوگی؟ جزاکم اللہ احسن الجزاء?