السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ میں جب چھوٹی تھی تو اپنے والد کے کپڑوں سے تین چار دفعہ کچھ پیسے چرا لئے تھے۔ اب کچھ سال ہوگئیں ہیں اور بہت شرمندہ ہوں اپنے اسر گناہ پر۔ اب اتنے پیسے تو نہیں ہے جتنے چرائے تھے لیکن تھوڑے ہیں میرے پاس جوکہ والد نے ہی دئے ہیں پاکٹ منی کے طور پر۔ میں نے اللہ سے بہت معافی مانگی ہے لیکن تصلی نہیں ہو رہی اور والد کو بول کہ معافی مانگ نے کی ہمت بھی نہیں ہو رہی ہے۔ پلیز میں کیا کروں بتائیں۔ کیا ان کے جیب میں پیسے بنا بتائیں رکھ دوں؟ اور اللہ سے ہی معافی مانگتی رہوں؟ آپ رہنمائی کریں میں انشاءاللہ اسو پر عمل کرنے کی کوشش کروں گی?
تفصیل/مزیدمعلومات
Assalamualikum warahmatullahi wabarkath Hamary state me schools or heigher educational institutions me pardne waly students ko Scholarship apply karne ke liye income certificate banana pardta hai jis me ke guardian (sarparast) ki annual( salana) income likhna hota hai or agar annual income 2 lakhs se kam ho to he scholarship milte hai Sawal ye hai k 2 lakhs se bhi ziyada income ho lekin income certificate me kam likhde to us se aany wali scholarship ke amount ka istemal jaiz hoga ya nahi?? Barahe karam jawab inayat farmaiye jazakallah khair?
Assalamualikum. Student earning on cash in Australia more than permitted working hours is halal or haram if allowed working hours is 24 hours weekly. But some student work 12-16 hours daily. Is it correct✅ Please?
read more
فیصل بینک اسلامی کچھ سالوں پہلے کمرشل بینک تھا ، لیکن اب کچھ سالوں سے اسلامی ہو چُکا ہے ، سیونگ اکاؤنٹ کا نظام مداربت پے مبنی ہے ، کوئی برانچ بھی کمرشل نہیں ، تو کیا اس میں سوینگ اکاؤنٹ کھلونا جائز ہے ؟؟ اور اگر خُدا نخاستا بینک دھوکہ دے کر کہیں غلط جگہ پیسے لگا دے تو کیا ہمیں بھی گناہ ملے گا ؟?
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ ایفیلیٹ مارکیٹنگ (Affiliate Marketing) ایک آن لائن ذریعہ آمدنی ہے، جو شخص اس بزنس سے منسلک ہوتا ہے اس کو اصطلاح میں ایفیلیٹر (واسطہ) کہتے ہیں۔ اس میں Affiliator کا کام دکاندار کے سامان کو کسی بھی ذریعے سے (جو وہ اختیار کر سکتا ہے) بیچنا ہوتا ہے۔ گویا کہ Affiliated شخص صاحب مال اور خریدار کے درمیان واسطہ بنتا ہے۔ اس کے بدلے میں صاحبِ مال ایفیلیٹر کو اس کی قیمت ادا کرتا ہے۔ جیسے کہ اس وقت Amazon اور Flipkart ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے دو بڑے اور مشہور پلیٹ فارمز ہیں۔ اسی طرح کا ایک پروگرام Youth India Earning Program ((YIEP))نے بھی شروع کیا ہے، مگر ان کے پاس کوئی فزیکل (حسی) صورت میں سامان نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ان لائن کورس ہے، جس میں مارکیٹنگ کے حوالے سے بہت ساری چیزیں وڈیوز کے ذریعے سکھائی جاتی ہیں۔ نیز مختلف اوقات میں آن لائن میٹنگز بھی ہوتی ہیں، جن کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے۔ یعنی کہ وڈیوز کی شکل میں یہ ایک تعلیمی کورس ہے جس کو خریدنے والا شخص ان وڈیوز اور ہفتہ واری میٹنگز کے ذریعے مارکیٹنگ سیکھتا ہے۔ اس کو خریدنے کے لیے کمپنی میں رجسٹریشن کی ضرورت ہوتی ہے جو بالکل فری ہے۔ البتہ کورس کی قیمت اس کو ادا کرنی ہوتی ہے، جس کے بغیر رجسٹریشن ممکن نہیں ہے۔ خریدنے کے بعد جب اس نے سیکھ لیا تو اب اس کا کام اس کورس (جو اس نے رجسٹریشن کے وقت خریدا تھا) کو آگے دوسرے لوگوں کو فروخت کرنا ہوتا ہے، اور یہی اس کی کمائی کا ذریعہ ہے۔ آمدنی کا طریقہ کار: کورس بیچنے کے عوض کمپنی بائع کو منافع دیتی ہے جو کورس کی اصل قیمت کا 98٪ فیصد ہوتا ہے۔ مثلاً کورس کی قیمت 508 روپے اور GST شامل کر کے 599 روپے ہوتی ہے، اگر زید یہ کورس حامد کو فروخت کرتا ہے تو کمپنی اس کو 400 روپے منافع دیتی ہے۔ نیز اگر حامد پھر کسی دوسرے شخص (شاکر) کو بیچتا ہے تو 400 روپے حامد کو اور ایک سو روپے زید کو ملتے ہیں اور بس۔ اس کے بعد اگر "شاکر" کسی تیسرے شخص کو فروخت کرتا ہے تو منافع صرف شاکر اور حامد کو ملے گا، زید کو نہیں۔ اس میں کمپنی کو کیا نفع ہے یہ تو سمجھ میں نہیں علاوہ ہر ایفیلیٹر سے 8 روپے کے جو ظاہراً سمجھ میں آتا ہے۔?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آن لائن ایسی ویب سائٹ ہیں جن پر ٹیوشن وغیرہ پڑھانی ہوتی ہےجس کے لیے آپ کو اپنی پروفائل بنا کر اپنی تصویر اور ایک ٹیوٹوریل ویڈیو ( چاہیے نقاب میں ہو) اپلوڈ کرنی ہوتی ہے اور ویب سائٹ کا اپنا کچھ کمیشن بھی ہوتا ہے ہر سٹوڈنٹ کے ساتھ... تو کیا خواتین نقاب کر کے اس طرح آن لائن ٹیوشن دے سکتی ہیں؟ جزاك الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء فی الدارین?
Assalam o alaikum - I am offered a job in a company whose clients are banks in Kuwait, Bahrain, UAE and Saudi Arab. All of their clients are banks. Our company will make software and it will be my responsibility to install that software for the bank. I will also make sure that the software runs without any issues. Now the islamic banks nowadays are questionable - Some ulma karam say that these banks are not islamic in the real sense. Now for e.g. if using my company software, a person opens an account and then uses loan services from that islamic bank. (my software is only responsible for account opening) - Will I be responsible for it? As I played a part in helping a customer open the account. And then the customer took loan as well - So will I be help responsible in helping the person in taking that loan from islamic bank??
Agr kisi ne apni job kuch pase de kr li or bad m apni mehnst se kamayaB ho to kia wo sari zindgi haram m jae ga Kun k us waqt job marit py ni balke kuch pase die jate the to job mil jati thi ma ny 7,000 Rs. Dyea thy 1985 ki bt hy agr Haram hy to ma iss ka kafara kesy ada kr skti hn?
Marhuma ki shadi nahin hui thi and unkay pasmandgan main aik walida, do bhai aur aik shadi shuda behan shamil hain. Bhaiyon main say aik bhai shadi shuda hain aur aik ghari shadi shuda. Wirasat ki taqseem kay baray main rahnumai farma dain. Jazak Allah Khair.?
Assalamu Alaikum WRBT. Aik khatoon faut huin. Inki shadi nahin hui thi. In ki chauri hui chezzon main kuch naqad raqam, prize bonds, zewar, istamal-shuda aur gahir istamal-shuda bartan/gharailu istamal ki cheezain, silay/un-silay kapray shamil hain. Kia istamal-shuda aur gahir istamal-shuda bartan/gharailu istamal ki cheezain aur silay/un-silay kapray bhi wirasat main shumar hin gay aur wurasa main taqseem hin gay? Rahnumai frama dijiay. Jazak Allah Khair.?