میری امی کی شادی کو ٣٠ سال ہو چکے ہیں. اس دوران انھوں نے زکوٰۃ نہیں دی اور نہ ہی کسی نے طریقہ بتایا. ان کے پاس ٢ تولے سونا اور ٢٠ تولے چاندی ہے. اب انھیں گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ موجودہ چاندی کی قیمت کے حساب سے دینی ہوگی یا گزشتہ سالوں میں جو قیمت تھی، اسی کے حساب سے دینی ہوگی؟ براہ مہربانی طریقہ سمجھا دیں.?
تفصیل/مزیدمعلومات
Kiya 2tola Sona ho shohar ki tankhawa 22hazar h lakin ghar makan wagara nai na koi chandi wagara kiya zakat ho gi or kitni ho gi 1year ki?
read more
حضرت دو تولے سونا ہے اس پر سال گزر گیا بعد میں پچاس ہزار روپے أیے تھے جس پر ابھی چھ ماہ گزرے ہے۔کیا زکوٰة کی اداییگی کے لئے مزید چھ ماہ انتظار کرنا پڑے گا تاکہ پیسوں پر بھی سال گزر جائے یا اسی ٹائم دینگے۔ وضاحت فرمأیں۔?
میں یکم جنوری ۲۰۲۱ کو صاحب نصاب ہو گیا میرے پاس ایک لاکھ روپے أ گئے۔ یکم جنوری ۲۰۲۲ کو میرے پاس پیسے نہیں تھے۔ بلکہ یکم دسمبر ۲۰۲۲ کو میرے پاس پیسے آگیۓ۔ اب میں اسی ٹائم زکواۃ ادا کروںگا؟؟؟ اگر اسی ٹائم ادا کرتا ہوں تو ایک مہینہ بعد میرے صاحب نصاب ہوۓ دو سال پورے ہو جائینگے تو کیا ایک مہینہ بعد دوبارا زکواۃ ادا کرنا پڑےگا یعنی یکم جنوری ۲۰۲۳ کو۔؟?
کمیٹی کے مال میں زکاۃ کا کیا حکم ہے ؟ جب سے کمیٹی کامال ماہانہ بنیاد پر ڈالنا شروع کیا تب سے زکاۃ ہوگی؟ یا اپنے حصے کی کمیٹی وصول ہو جانے کے بعد زکوۃ ہوگی؟ یا کمیٹی وصول ہو جانے کے بعد پورا ایک سال سلامت گزرنے کے بعد زکوۃ ہوگی؟?
ایک لڑکی جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں اور ہر مہینے 30 ،40 ہزار تک خرچ بھیجتے ہیں، گھر رینٹ پر ہے(اپنی جگہ لی ہوئی ہے لیکن ابھی بنانا نہیں ہے)، اور خود کپڑے سلائی کرتی ہیں۔۔۔اور سونا/چاندی/نقدی بھی نہیں ہے کیا ان کو زکوة لگتی ہے!؟?
اسلام علیکم کسی کے پاس دو تولہ سونا اور بیس ہزار روپیہ ہے تو اس پر زکوٰۃ ہوگی؟?
اسلام علیکم یہ چند سوال ہیں ١۔ تین تولہ سونا اور پچیس ہزار روپیہ ہیں اس پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ ٢۔ صرف تین تولہ سونا ہے تو اس پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟?
میرے پاس چھ تولہ سونا ہے باقی چاندی یا ضرورت کے علاوہ نقدی یا دیگر سامان کچھ نہیں کیا اس سونے پے ذکواتھ فرض ہو گی۔ ت?