السلام علیکم. میرا سوال یہ ہے کہ اگر بندہ کا حج کے موقع پر طواف زیارت رہ گیا تو وہ طواف زیارت اور طواف وداع دونوں کی ایک ساتھ نیت کر کے کر سکتا ہے کہ نہیں.?
تفصیل/مزیدمعلومات
Agar ahraam(scarf) ghum jaaye to kya ek naye dress ke coloured dupatta ko ehraam ke niyat se baandh sakte hy? And niyat baandne k baad if in case agar makka ya jeddah pahonchne par ehraam (scarf) mil jaye to kya pehle wala dupatta nikal kar ye ehraam wala scarf pehenna sahi hai??
عمرہ زیادہ کرے یہ طواف؟ ثواب کس میے زیادہ ہے؟ ہر بار عمرہ کرنے کے بعد پانی نہانا ضروریی ہے؟?
Assalmoalaikum wrwb.Humnain apni nani ami ka hajj karwana hai.kia ye zaroori hai k aurat ka hajj aurat kray aur kia ye bhi zaroori hai k koi aesa shakhs hajj kre jis ne pehle say hajj kia huwa ho.??
read more
Did Imam Abu Haneefah hold the opinion that wudu is not a requirement for tawaf? In Hanafi madhhab is wudu required for tawaf? Is there a minority opinion that says wudu is not required? Would one be allowed to follow this minority opinion if they are hanafi??
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ریاض سعودیہ کا رہائشی ہوں اور جدہ کے ایک ایجنٹ کے ذریعے حج کی بُکنگ کروائ ہے ۔ 6 ذوالحج کو ریاض سے مدینہ منورہ پہنچنا ہے اور 7 ذوالحج کو مدینہ منورہ ہوٹل سےفقط احرام باندھ کر نیت کیئے بغیر ایجنٹ کے پاس جدہ پہنچنا ہے اور جدہ سے حج افراد کی نیت کرنی ہے۔ جدہ سے ایجنٹ پورے گروپ کو لے کر ڈائریکٹ مکہ حرم جائے گا اب حرم پہنچ کر میں پہلے طوافِ قدوم رمل کے بغیر کروں گااور واپس بس میں چلا جاؤں گا۔ وہاں سے ہمیں منیٰ لے جایا جائے گا۔ 8 ذوالحج کی ظہر سے لیکر 9 ذوالحج کی فجر تک کا وقت منیٰ میں گزرے گا اور پھر 9 ذوالحج کو فجر پڑھ کر منیٰ سے عرفات جائیں گے اور ظہر اور عصر اپنے اپنے وقت پر قصر پڑھنا ہوں گی اور غروب آفتاب کے بعد مزدلفہ کے لئیے روانہ ہونا ہے مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشا متصل ادا کرنی ہیں 10 ذوالحج کو فجر کے بعد کھڑے ہو کر دعا مانگنی ہے پھر مزدلفہ سے منیٰ پہنچ کر بڑے شیطان کو 7 کنکریاں مار کر دعا کئیے بغیر واپس آ کر قربانی کرنی ہے اور پھر حلق کروا کر عام لباس میں طواف زیارت رمل کے ساتھ کرنا ہے اور سعی بھی کرنی ہے 11 ذوالحج کو ظہر کے بعد چھوٹے شیطان کو 7 کنکریاں مار کر دعا کرنی ہے پھر درمیانے شیطان کو 7 کنکریاں مار کر دعا کرنی ہے اور پھر بڑے شیطان کو 7 کنکریاں مار کر دعا کیئے بغیر واپس آجانا ہے 12 ذوالحج کو ظہر کے بعد 11 ذوالحج والا عمل دوہرانا ہے ۔ پھر 12 کی شام طواف وداع کرکے حج افراد مکمل ہو جائے گا اور سعی کئیے بغیر واپس ریاض کے لئیے روانہ ہو جانا ہے۔ اگر اس ترتیب میں کچھ کمی ہے یا غلطی ہے تو برائے مہربانی اصلاح فرما دیں جزاک اللہ خیر?
السلام عليكم ورحمة وبركاته كيا عورت شوهر كآ حج كا اخراجات ادا كر سكتي هى ً جب شوهر صاحب استطاعت نه هو؟?
Assalamualaikum Kia Haj e badal wahi kar sakta hai k jis ne pehle apna haj kia ho???
السلام وعلیکم میرا نام تنظیم احمد میں انڈیا سے ہوں سوال--میں نے 2011 میں حج کیا جب میری عمر 16 سال تھی اور میری والدہ کا انتقال ہو چکا تھا اور ان پر حج فرض بھی تھا حج سے واپسی پر ہمارے والد صاحب نے سوچا کہ مجھ پر حج فرض نہیں تھا اس لیے حج بدل امی کی طرف سے کرنا چاہیے تھا میرا سوال یہ ہے کے کیا میں اب اس حج کے ثواب کو اپنے امی کے بدل کر سکتا ہوں اور اب میں جاب کرتا ہوں تو جب مجھ پر حج فرض ہو جائے گا تو میں اپنی طرف سے ادا کر دوں گا?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم المقام مفتی صاحب ایک سوال میں رہنمائی درکار تھی اگر کوئی شخص بغیر احرام کے حدود حرم میں داخل ہوجائے تو کم از کم کتنے وقت میں اسے حدود حرم سے واپس میقات انہ ہوگا تاکہ دم نا آجائے جزاکم اللہ احسن الجزاء لا?