دھات سے بنے ہوئے برتن جو کہ ناپاک ہوں جیسے کہ باہر ملک سے آنے والے سیکنڈ ہینڈ برتن انکو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے.?
تفصیل/مزیدمعلومات
مجھے کافی عرصے سے رحم کی بیماری ہے جس کا نام endometriosis ہے . جس کی وجہ سے مجھے ایام کے علاوہ بھی دھبے آتے رہتے ہیں اور ایام کے دن بھی بڑھتے گھٹتے رہتے ہیں. ایام کبھی ١٠ دن سے بھی تجاوز کر جاتے ہیں اور کبھی طہارت کے ١٥ دن مکمّل نہیں ہوتے کے باقاعدہ bleeding شروع ہو جاتی ہے. یعنی ایک مہینے میں دو مرتبہ ماہواری ہوتی ہے . اس بیماری کی ہونے سے پہلے مجھے ایام ٧ دن آتے تھے اور طہارت تقریبا ٢١ دن رہتی تھی جو کے میری عادت تھی. پوچھنا یہ ہے کے میں١٠ دن ایام کے شمار کرتی ہوں چاہے bleeding رکے یا نہ رکے، اور اسی طرح ١٥ دن طہارت کے شمار کرتی ہوں چاہے دھبے آنے شروع ہو جائیں (طہارت کا وقت مکمّل ہونے سے پہلے). ایسی صورت میں مجھے نمازوں کے اوقات اور روزوں کو کیسے شمار کرنا ہو گا ؟ میری اس بیماری کی وجہ سے کیا احکام لگیں گے؟?
جب ناپاکی یا حیض کا غسل لینا ہو تب عورت زیرناف بال اتار سکتی ہے؟?
read more
Is it permissible to smoothen ones hair through smoothening treatments which involves application of smoothening creams with aluminium foil ??
Assalamualaikum WBTH, Honorable Ulemaa, JazakAllah khair for this platform. Background: 1. This ajiza is a student of TIL -English first year. In our fiqh class we were told that Women are allowed to keep long nails. And we should cut them after 40 days maximum. 2. The teacher told me to check with Askmahad. This ajiza has learnt in sunnah books that 1. We should cut them for every Friday 2. Shaitaan sits under the long nails (Shamail Kubra Vol 1, page 541) This ajiza always teaches the local girls, that they should follow sunnah of clipping nails every week and keeping them short. Kindly please advise and guide. (Humble request for duaas as well) Jazakumullah khair wa ahsanl jazai fidareen. Aameen?
کیا اختتام حیض پر مباشرت کے لیے وضو کر لینا کافی ہے یا پہلے غسل کرنا ضروری ہے۔?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر کسی عورت کی عمر ابھی ٥٦ برس ہے اور انکو حیض انا دس برس پہلے بند ہو گیا تھا اور ابھی دوبارہ آ جائے تو ایسے میں اسکے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا وہ نماز اور روزہ کا اہتمام اس دوران کریں گی یا نہیں، وضاحت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا?
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت. میری عمرہ کی سلاٹ بک تھی. اور مجھے حیض آ گیا. آجکل چونکہ مشکل سے عمرہ کی اجازت ملتی ہے تو شوہر کے مشورہ کے ساتھ حیض کے تیسرے دن جبکہ خون جاری تھا، روکنے کے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کیااس نے ایک انجیکشن اور چند گولیاں کھانے کو دی کہا کہ اس اے حیض رک جائے گا. تاہم حیض کا خون مکمل طور ہر بند نہیں ہوا اور داغ لگتا رہا. اسلئے عمرہ ادا نہیں کیا. دوا کے روکنے کے بعد حیض کے شروع ہونے سے شمار کرئں تو نویں دن دوبارہ خون آ گیا. اسکے متعلق میرے لئے کیا حکم ہے. کیا ایک دن اور شمار کر کے دس دن مکمل کر کے طھارت حاصل ہو جائے گی چاہے خون آتا بھی رہے؟ یا اس خون کو حیض شمار کرنا ہے؟ جب تک یہ ختم نہ ہو طھارت حاصل نہ ہوگی؟?
۔اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حیض کی حالت میں کوئی قرآنی آیات کیا پڑھ سکتے ہیں؟ مثلا: کوئی اگر سوتے ہوئے سورۃ الفاتحہ یا چار قُلْ پڑھنا ہو تو کیا پڑھ سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا?
کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے ؟؟؟?