السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اگر عورت اپنے شہر کے ساتھ کسی اور شہر یا ملک میں مقیم ہے تو عورت کیلیئے مائیکے میں پوری نماز پڑھنا ہے یا قصر پڑھنی ہے؟?
تفصیل/مزیدمعلومات
السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ مولانا صاحب میرا اک مسئلہ ہے کہ میں جب واشروم سے ہو کر آتی ہوں اور پھر نماز کے لیے کھڑی ہو جاتی ہوں تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قطرہ پھر نکل گیا ہے ۔میں واشروم میں جتنی مرضی دیر لگا لوں یہ مسلہ حل نہیں ہوتا اس لیے میں پھر سے وضو انگلی نماز کے وقت ہی کرتی ہوں وہ نماز ایسے ہی پڑھ لیتی ہوں اور شلوار کہ جس حصے پہ شک ہو اسے دھو لیتی ہوں ۔کیا یہ صحیح ہے یا نہیں ۔ا?
Assalamu alaikum wrwb. Mera sawal ye hai ki qaza namazen agar bohit zyada hon to kya hum har din ki sunat namazon ke badal main ye qaza namazen padhlen yani jab tak qazaa namazen padhna hai tab tak sunnat aur nawafil ke bajaye qaza farz namazen padhlen? Ya phir sunnat ko nahi chodna hai. Dusra sawal ye ki kya farz namazon ke akhir main khamosh rehna thik hai ya surah fatiha ke baghair namaz nhi hogi. Jazakillahu khairan kaseerah?
read more
سوال تسبيحات جو ركوع اور سجدة میں جو پیڑی جاتی ہیں اس سے رليٹڈ تھا کہ جیسا کہ نور الاضاء کتاب ميں انھیں سنت بتایا گیا ہے اور نہ کہ واجب، تو کیا جب ہم اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں تو اگر بھولے سے کوئی بھی تسبیح کرنا رہ جائے تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی یا نہیں ؟ کیوں کہ ایک جگہ امام ابو يوسف کہ نزدیک تين بار سے کم تسبیح پھڑنا جائز نہیں ہے?
Assalamualaikum 1) Sawal ye hai ki Aurat ki namaz ka mukammal tariqa kya hai,tafseeli wazahat farmaen .jazakallah?
asalam o alaikum mein roz magrib k waqat apnay hospital se hostel jati hon namaz ka waqat rastay mein hota or ghar pohnchtay hue magrib qaza ho jati hae tu kiya hum maqrib ki namaz rastay mein parh saktay??? indrive ya uber use krtay ya kabhi rickshaw tu kiya car ya rickshaw mein namaz parh saktay ?????
السلام علیکم میرا نام حافظ محمد مبشر اقبال ہے میں فارماسسٹ ہوں ، میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہے میرا سوال یہ ہے کہ مجھے پچھلے دس سال سے پیشاب کرنے کے بعد قطرے آتے رہتے ہیں پیشاب کرنے کے بعد آدھا گھنٹہ تک تو زیادہ آتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی کبھی کبھی دو ،تین گھنٹے میں ایک آدھ قطرہ خارج ہو جاتا ہے علاج کروایا ہے لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا اسلئے میں نماز پڑھتے وقت بہت پریشان ہوتا ہوں جاب پر ہونے کی وجہ سے اور گھر سے دور ہونے کی وجہ سے بار بار کپڑے نہیں تبدیل کر سکتا اور نہ دھو سکتا ہوں تو اس صورتحال میں مجھے کیا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی رہتی ہے کہ نماز ہوئی ہے یا نہیں ؟ ازراہ کرم میری رہنمائی فرمائیں کیا میں نماز ادا کرتا رہوں انہی کپڑوں میں جب وہ تبدیل کرنا ممکن نہ ہوں ؟?
Aik1 namaz k fidya kiya h wazahat farmain or agar qaza na karay fidya hi da da to kiya da saktay h or kiya qaza b karay to kasa karay?
Qasar namaz kitni Pari jati h ? or susral sa makay akar b qasar namaz paray?basharta k do din rehna ho?
عبادت کے طور پے رات کو عشاء کے بعد اگر ہم نوافل پڑھیں تو کیا ان کی ایک رکعت میں ہم ایک سے زائد سورتوں کی تلاوت کر سکتے ہیں. مثلا اگر میں نے دو نفل کی نیت باندھی اور اس کی پہلی رکعت میں سورت علق اور سورت القاریہ کی تلاوت کی تو کیا یہ جائز ہے ہے اور اگر میں نے ان دو سورتوں کی تلاوت ایک ہی رکعت میں کرنی ہے تو کیا میں دونوں سورتوں کی تلاوت سے پہلے بسم اللہ پڑھوں گی?