July 22, 2022
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے والدین میری بیوی کو پسند نہیں کرتے حالانکہ بہت پرہیزگار ہے۔ میں نے اپنی پسند سے اس سے شادی کی اس لیے وہ اسے پسند نہیں کرتے۔ میری بیوی اور والدین مجھے طلاق دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ میری بیوی مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ طلاق مانگ رہی ہے کیونکہ میرے والدین قبول نہیں کر رہے میں اکیلے اپنی بیوی کی دیکھ بھال کرنے کو تیار ہوں۔ میں اپنے والدین کا بھی خیال رکھوں گا۔ میں اپنی بیوی کو طلاق نہیں دینا چاہتا مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر میرے والدین میری بیوی کو قبول نہیں کرتے تو کیا میں اپنے والدین کے ساتھ رابطے میں رہ کر الگ رہ سکتا ہوں؟?
تفصیل/مزیدمعلومات
July 21, 2022
کیا میں اپنے والدین کے لیے اپنی بیوی کو طلاق دوں؟ میرے والدین اسے پسند نہیں کرتے کیونکہ وہ میری پسند ہے اور اس کے چھوٹے بال ہیں باقی وہ بہت پرہیزگار اور نرم دل ہے۔ میں اس سے محبت کرتا ہوں اور وہ بھی مجھ سے اسی طرح محبت کرتی ہے کیا میں اسے طلاق دوں؟?
July 19, 2022
Kiya 2tola Sona ho shohar ki tankhawa 22hazar h lakin ghar makan wagara nai na koi chandi wagara kiya zakat ho gi or kitni ho gi 1year ki?
read more
Kiya shia ko Passay da kar karobar kar sakta h in k Sath mil kar nada adha adha taqseem kar saktay hn maslan cow khareed lay shiya or adha adha Pasay ham dal dain adha wo or nafa adha adha kar saktay hn?
July 16, 2022
Kiya ab qurbani k Passat diya ja saktay hn Maj boori ki waja sa late ho gay hn?
Bap zinda h lakin bazorag h or taqreeban AJ 3040sal pahla warasat baton ko da di thi batay na khod sign kar k warasat li thi bap unpar tha lakin Bata janta tha bahnain choti thi ab bahnain apna gharon ma tang hn or wo bhaiyon sa warasat mangti hn lakin bhai nai data kiya bhaiyon ko Dani chahiya kiya agar bhai na da to bhaiyon ko guna ho ga ya bap ki pakar ho gi Elam to bhai rakhtay hn k bahnon k Haq Dana chahiya?
July 04, 2022
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میں اپنے گھر سے 124 کلومیٹر دور بستی میں ایک سال کے لئے یا اس سے زیادہ بچوں کی اسکول کی خاطر رہائش پذیر ہوں. ہر ایک ہفتے یا دو ہفتے اپنے گھر ایک دن کے لئے جاتی ہوں. تو میرے نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا اپنا گھر ہی اب بھی قیام گاہ ہوگا اور ایک سال کے لئے جس گھر میں ہوں وہ سفر میں شامل ہوگا. برائے مہربانی ہماری رہنمائی فرمائیں?
July 02, 2022
حضرت دو تولے سونا ہے اس پر سال گزر گیا بعد میں پچاس ہزار روپے أیے تھے جس پر ابھی چھ ماہ گزرے ہے۔کیا زکوٰة کی اداییگی کے لئے مزید چھ ماہ انتظار کرنا پڑے گا تاکہ پیسوں پر بھی سال گزر جائے یا اسی ٹائم دینگے۔ وضاحت فرمأیں۔?
میں یکم جنوری ۲۰۲۱ کو صاحب نصاب ہو گیا میرے پاس ایک لاکھ روپے أ گئے۔ یکم جنوری ۲۰۲۲ کو میرے پاس پیسے نہیں تھے۔ بلکہ یکم دسمبر ۲۰۲۲ کو میرے پاس پیسے آگیۓ۔ اب میں اسی ٹائم زکواۃ ادا کروںگا؟؟؟ اگر اسی ٹائم ادا کرتا ہوں تو ایک مہینہ بعد میرے صاحب نصاب ہوۓ دو سال پورے ہو جائینگے تو کیا ایک مہینہ بعد دوبارا زکواۃ ادا کرنا پڑےگا یعنی یکم جنوری ۲۰۲۳ کو۔؟?