Question #: 3243
November 13, 2023
Assalamualikum.
Student earning on cash in Australia more than permitted working hours is halal or haram if allowed working hours is 24 hours weekly.
But some student work 12-16 hours daily.
Is it correct✅
Please
Answer #: 3243
الجواب حامدا ومصلیا
ویزہ حکومت کے ساتھ معاہدہ ہوتا ہے، اور ایسا معاہدہ جو کہ غیر شرعی نہ ہو اسے پورا کرنا شرعاً ضروری ہے، لہذا صورتِ مسؤلہ میں سٹوڈنٹ ویزا پر کام کے محدود اوقات سے زیادہ وقت، کام میں لگانا بھی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، جوکہ ناجائز اور گناہ ہے، البتہ اس کی آمدن حلال ہے بشرطیکہ جو کام کررہا ہے وہ جائز اور حلال ہو۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ