Question #: 3199
June 11, 2023
اگر کوئی بندہ عالم دین میں کوئی بری بات دیکھے۔
اور تیسرے بندہ کے سامنے عالم کی برائ کرے تاکے وہ اسکے شر سے بچ جائے۔ جبکے عالم اور تیسرے بندہ کے درمیان
معاملات ہونے کے امکانات بہت ہی کم ہو۔ اور اس عالم سے برائی پہر واقع ہونے کا امکان بہی بہت کم ہو۔
تو کیا ایسی صورت میں اسکا برائی کرنا جائز ہوگا ؟
Answer #: 3199
الجواب حامدا ومصلیا
یہ غیبت میں شمار ہوگا۔ اور غیبت کرنا حرام ہے۔ لہذا ایسی صورت میں برائی کرنا جائز نہیں ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ