21 Dec, 2024 | 19 Jumada Al-Akhirah, 1446 AH

Question #: 2965

May 23, 2022

Assalam Alikum Respected Hazrat G I want to know about the wudu when applied mehndi with chemical. although real mendi is obsolete we have mostly chemical mehdi available in market.

Answer #: 2965

الجواب حامدا ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ مہندی کا استعمال شرعاً جائز ہے، اور اس مہندی کے رنگ کے ہوتے ہوئے وضو اور غسل بھی ہوجاتاہے، کیوں کہ اس کی ایسی تہہ نہیں ہوتی جو پانی کو جسم تک نہ پہنچنے دے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ