21 Dec, 2024 | 19 Jumada Al-Akhirah, 1446 AH

Question #: 3106

March 08, 2023

Assalam u Alaikum , mera swall y h k mujy pesshab k qatry aty h wazu krny k bad or kabi kabi nmaz k doran bi aisa hota h tu is trh k nmaaz ho jati h or agr m underwear pr pani k qtro s us jga ko geela kr loo tu kyaa agli nmaz us m parh skta hoo ?

Answer #: 3106

الجواب حامدا ومصلیا

اگر انڈر ویئر پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو ا س جگہ کو دھونا  ضروری ہے،  پانی کے قطروں سے گیلا کرنےسے وہ جگہ  پاک نہیں ہوگی۔  انڈر ویئر   کوپانی سے باقاعدہ پاک کرنے کے بعد  اگلی نماز کے لیے اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔  

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ