18 Apr, 2024 | 9 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2842

July 16, 2021

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا عورت کا عید پر مہندی لگانا سنت میں شامل ہے؟

Answer #: 2842

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا عید پر عورت کے ہاتھوں پر مہندی لگانا سنت میں شامل ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

 عورتوں کے لیے عید پر ہر رنگ کی مہندی ہاتھ  اور پاؤں پر لگانا جائز ہے، سنت نہیں  ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ