08 Dec, 2024 | 6 Jumada Al-Akhirah, 1446 AH

Question #: 2860

September 15, 2021

Kitchen my Goshat dhotay waqt jo chintay kaprao par lagtay hn kia wo napak hotay hn?

Answer #: 2860

کچن میں گوشت دھوتے وقت جو چھینٹے کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

ذبح کرنے کے بعد گوشت کے اندر جو خون رہ جاتا ہے وہ ناپاک نہیں ہوتا،  لہذا صورت مسؤلہ میں گوشت دھوتے وقت جو چھینٹے کپڑوں پر لگتے ہیں  وہ ناپاک نہیں  ہیں، اور اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ