Question #: 3010
August 15, 2022
Sawal h k kiya batiyon k gahar m b hisa ho ta h Yani ghar ki jaga ma Jo bap na khareeda howa ho ya bap k Pasay sa khareeda gaya ho
Answer #: 3010
الجواب حامدا ومصلیا
والد نے اپنی ملکیت جو کچھ منقولہ وغیر منقولہ مال،جائیداد،سونا، چاندی،نقدی اور ہر قسم کا چھوٹا بڑا گھریلو ساز وسامان چھوڑا ہوگا، ان سب میں بیٹوں کی طرح بیٹیوں کا بھی حصہ ہوتا ہے۔ البتہ بیٹیوں کا حصہ بیٹوں سے آدھا ہوتا ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ