20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3080

January 21, 2023

بچوں کے نام کے ساتھ دادا کا نام لگانا گزارش ہے کے اپ مجھے بتا دیں کے یہ جائز ہے یا نہیں۔ اگر کوی فتوی اس پر لکھا ہے شئر کر دیں۔میرے گھر میں اور سسرال میں یہی رواج ہے مجھے بتا دیں آگر غلط ہے تو باقی سب کو کیسے سمجھائیں

Answer #: 3080

الجواب حامدا ومصلیا

بچوں کے نام کے ساتھ دادا کا نام لگانے میں  کوئی مضائقہ نہیں ہے، یہ جائز ہے ۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ