19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2783

April 17, 2021

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ رمضان المبارک میں جب ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ کیا ہم اس میں ایصال ثواب کی نیت کر کے کسی مرحوم کو بخش سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

Answer #: 2783

الجواب حامدا ومصلیا

قرآن کریم کی تلاوت  کرکے اپنے مروحومین کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں ، اس میں کوئی حر ج نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ