24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2795

May 01, 2021

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ رمضان المبارک میں جو ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں کیا اس میں ہم مرحوموں کے لئے ایصال ثوابکی نیت کر سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

Answer #: 2795

الجواب حامدا ومصلیا

قرآن کریم کی تلاوت  کرکے اپنے مروحومین کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں ، اس میں کوئی حر ج نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ