Question #: 712
October 04, 2014
Answer #: 712
مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ عید کے دن خطبوں کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟کیا اس کا کوئی ثبوت ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
عیدین میں نماز کے متصل بعد دعا مسنون ہے ، عیدین کے خطبوں کے بعد اجتماعی طور پر دعا کرنے کا کوئی ثبوت نہیں۔
"عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَاكَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُكَتِّبُ الْغِلْمَانَ وَيَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ دُبُرَ الصَّلَاةِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ"۔ (سنن الترمذی:810)
ابو امامۃ الباھلی رضی اللہ عنہ قال :قیل: یا رسول اللہ ای الدعاء اسمع؟ قال :جوف اللیل الآخر ، ودبر الصلوات المکتوبات"۔ (سنن النسائی الکبری:6/32)
الجوابصحیح واللہ تعالیٰ أعلم بالصواب
عبد الوہاب عفی عنہ عبدالرحمان
عبد النصیر عفی عنہ معھدالفقیر الاسلامی جھنگ
معھد الفقیر الاسلامی جھنگ 9/12 /1435ھ