30 Apr, 2024 | 21 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3265

December 27, 2023

کیا اپنے مرحوم شیخ کے نام پر غریبوں میں کھانا تقسیم کر سکتے ہیں?

Answer #: 3265

الجواب حامدا ومصلیا

اپنے مرحوم شیخ  کو ایصال ثواب کے لیے ، اللہ تعالی کے نام پر کسی مسکین اور غریب کو  کھانا کھلاسکتے ہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ