18 Oct, 2024 | 14 Rabi Al-Akhar, 1446 AH

Question #: 3309

June 01, 2024

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته حضرت. میرے والد کا انتقال 2 فروری 2024 کو ہوا. میری والدہ کی عدت کب ختم ہو گی؟

Answer #: 3309

آپ کی والدہ کی عدت کی مدت 12 جون 2024 کو ختم ہوگی۔