Question #: 2945
April 14, 2022
اسلام علیکم
کسی کے پاس دو تولہ سونا اور بیس ہزار روپیہ ہے تو اس پر زکوٰۃ ہوگی؟
Answer #: 2945
الجواب حامدا ومصلیا
دو تولہ سونے کی مالیت اور بیس ہزار دونوں کے مجموعے پر چاندی کے نصاب کے مطابق زکوٰۃ واجب ہوگی۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ