Question #: 3132
April 03, 2023
A minor girl has gold gifts amounting to 50 gms.Do the parents need to give zakat on that?
Answer #: 3132
الجواب حامدا ومصلیا
نابالغ پر زکوۃ واجب نہیں ہے، لہذا صورت مسؤلہ میں نابالغ لڑکی کے پاس جو 50 گرام سونے کا تحفہ ہے اس پر زکوۃ واجب نہیں ہے اور والدین بھی اس کی زکوٰۃ نہیں دیں گے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ