26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2747

February 16, 2021

Assalam o Alaikum, I am a freelance web developer and i want to know if it is allowed to build a wine website for our clients abroad or not? What does sharia say about it? JazakAllah.

Answer #: 2747

الجواب حامدا ومصلیا

مسلمان کے لیے شراب  کی خرید و فروخت کرنا  ناجائز اور حرام ہے ، اس لیے مسلمان  کے لیے شراب کی خریدو فروخت کے لیے ویب سائٹ بنانا بھی جائز نہیں ہے اگرچہ شراب خریدنےوالے لوگ کافر اور غیر مسلم ہوں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ