02 Jan, 2025 | 2 Rajab, 1446 AH

Question #: 2857

September 12, 2021

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب میر سوال ہے کہ یہ جو bitcoin اور crypto currency ہے کیا اسکا خریدنا اور خرچ کرنا حلال ہے یاں حرام؟ جزاكم الله خيرا

Answer #: 2857

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب میر سوال ہے کہ یہ جو bitcoin اور crypto currency ہے کیا اسکا خریدنا اور خرچ کرنا حلال ہے یاں حرام؟ جزاكم الله خيرا

الجواب حامدا ومصلیا

بٹ کوئن یا کوئی اور ڈیجیٹل کرنسی(crypto currency )، محض فرضی کرنسی ہے، حقیقی اور واقعی کرنسی نہیں ہے، نیزکسی بھی ڈیجیٹل کرنسی میں حقیقی کرنسی کی بنیادیں صفات فالحال نہیں پائی جاتیں، اس لیے بٹ کوئن یا کسی اور ڈیجیٹل کرنسی کی خرید اری کرنا جائز نہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ