20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3139

April 06, 2023

Agar shohar ki pay 22hazr h or 2,bachay b hn or karaya b makan k 10hazar data ho APNA zati Ghar b nai h or Zameen b 5kanal h or beevi k zawer bivi k pass 2tola ho Mari malkiyat na ho guzara mushkil sa hota ho to qurbani karna mara Uper wajib h

Answer #: 3139

الجواب حامدا ومصلیا

اگر صورت حال ایسی ہے جو سوال میں مذکور ہے تو اس صورت قربانی واجب نہیں ہے بشرطیکہ پانچ کنال زمین بھی گندم وغیرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کے لیے ہو، شہر میں بیچنے وغیرہ کے لیے نہ ہو ۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ