26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2886

December 12, 2021

Assalamualaikum hazrat mera sawal hai ki kya panch wakt ki namaz ke alawa jo nawafeel hote hai unhe padhna zaroori hai ager na padhe to koi gunah hoga kya

Answer #: 2886

الجواب حامدا ومصلیا

فرض ، واجب اور سنت مؤکدہ کو ادا کرنا ضروری ہے، ان کو چھوڑنا  جائز نہیں ہے، اس کے علاوہ جو نفلی نماز ہے اس کو بھی پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے ، البتہ اس کے چھوڑنے پر کوئی گناہ نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ