Question #: 2157
November 21, 2017
Answer #: 2157
میں یہاں سینگار میں رہتا ہوں، یہاں شافعی المسلک لوگ رہتے ہیں ، یہاں رمضان میں آٹھ رکعات پڑھائی جاتی ہے۔ تراویح میں قرآن پاک مکمل نہیں کیا جاتا ۔ تو کیا میں گھر میں بیس تراویح سورت کے ساتھ پڑھ سکتا ہوں۔
الجواب حا مدا ومصلیا
آٹھ رکعات تراویح ان کے پیچھے پڑھنے کے بعد باقی بارہ رکعات اکیلے پڑھ کر بیس مکمل کرلیا کریں۔ باقی امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک بھی تراویح کی رکعات بیس ہیں۔
الموسوعة الفقهية الكويتية (27/ 141)
فذهب جمهور الفقهاء - من الحنفية ، والشافعية ، والحنابلة ، وبعض المالكية - إلى أن التراويح عشرون ركعة ، لما رواه مالك عن يزيد بن رومان والبيهقي عن السائب بن يزيد من قيام الناس في زمان عمر - رضي الله تعالى عنه - بعشرين ركعة ، وجمع عمر الناس على هذا العدد من الركعات جمعا مستمرا ، قال الكاساني : جمع عمر أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم في شهر رمضان على أبي بن كعب - رضي الله تعالى عنه - فصلى بهم عشرين ركعة ، ولم ينكر عليه أحد فيكون إجماعا منهم على ذلك.
واللہ اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غفراللہ لہ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ